Geo Urdu - وزیراعظم بننے پر مبارکباد کا اشتہار لگانے پر سابق آئی جی موٹر وے کی تنزلی
لاہور…نوازشریف کے وزیراعظم بننے پر مبارکباد کا اشتہار شائع کر انے پر سابق آئی جی موٹر وے ظفر عباس لک کی گریڈ21 سے گریڈ 20 میں تنزلی کر دی گئی۔ظفر عباس لک نے 10 لاکھ روپے غیر قانونی تشہیر پر خرچ کئے تھے۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=128650
No comments:
Post a Comment