Ch Nisar Ali Khan's speech in National Assembly
وزیرداخلہ چودھری نثار داخلی سلامتی پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ملک میں گھمبیرصورت حال ہے،وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ملک کو 13سال سے اس گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے ، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
4حکومتیں آئیں اور گئیں، کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ اس پر کچھ کریں ، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کسی بھی ملک کو ایسی صورت حال کا سامنا ہوتا ہے تو ایک پالیسی تشکیل دیتی ہے، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
4حکومتوں نے 13سال اس پر توجہ کیوں نہیں دی،چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کل کابینہ میں متفقہ طور پر سیکیورٹی پالیسی منظوری ہوئی، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
یہ مسلم لیگ اور حکومت کی نہیں، قوم کی سیکیورٹی پالیسی ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
امریکا اور برطانیہ کی سیکیورٹی پالیسی بننے میں سالوں لگے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہم نے قومی سلامتی کی پالیسی پانچ ماہ میں بنائی، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
سیکیورٹی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مقصد ممبران کی رائے لینا ہے، وزیرداخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
تمام جماعتوں کو دعوت دی قومی سلامتی پالیسی بنانے میں تجاویز دیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
سیکیورٹی پالیسی مرتب کرنےمیں صرف ایم کیو ایم کی رائے آئی، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کسی بھی صوبے کی طرف سے کوئی تجویز نہیں دی گئی، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
یہاں شام کو ٹاک شو میں رائے دی جاتی ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
آیندہ 6 ماہ میں پالیسی پرعمل درآمد کا جائزہ لیا جائے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کوشش کی ہے ہر مکتبہ فکر کا اِن پٹ لیا جائے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا سیکیورٹی پالیسی کےبارے میں اپنی آرا دیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
پہلا حصہ آپریشنل ہے، جس کو سیکرٹ رکھا گیا ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
دوسرا حصہ ہے کہ ہمیں کس طرح آگے بڑھنا ہے، وزیرداخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
100 صفحات پرمشتمل پالیسی 3حصوں پرمشتمل ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
پالیسی کا ایک حصہ خفیہ ہے، جس میں آپریشنل معاملات کے بارے میں بحث کی گئی، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
قومی سلامتی پالیسی کے بنیادی طور پر 3حصے ہیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
پالیسی کا دوسرا حصہ اسٹریٹجک معاملات پرمشتمل ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
دوسرے حصے کا پہلا آپشن ہے کہ جہاں حملہ ہو خاموش رہو، وزیر داخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
جی ایچ کیو پر حملہ ہو یا مہران بیس پر حملہ ہو، خاموش رہو، وزیرداخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہم مذاکرات مذاکرات کرتے رہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
پہلا آپشن مذاکرات،دوسرا فوجی کارروائی ،تیسرا آپریشن اورڈائیلاگ ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
علما کی کمیٹی بنی انھوں نے مذاکرات کو آگے بڑھایا، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومت نے 17 دن قبل کمیٹی بنائی، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
حکیم اللہ محسود پرڈرون حملے کے بعد طالبان نے بات چیت سے انکارکر دیا، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
سیاسی جماعتوں کے قائدین کو صورت حال سے آگاہ رکھا، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
طالبان سے مذاکرات ؛سرکاری کمیٹی نے باقاعدگی سے وزیراعظم کو آگاہ کیا،رہنمائی لی، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
مذاکرات اور تشدد ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر داخلہ چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
وزیراعظم نے نوٹس لیا کہ بس بہت ہو گیا، اب مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
حکومت نے فیصلہ کیاتشدد کی کارروائیاں بند ہوں تو مذاکرات آگے بڑھیں گے، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کوہاٹ میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایاگیا،چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
حملے دہشت گردوں کے گھروں اور پناہ گاہوں پرہوئے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
جس کی مثال پچھلے پانچ، 6 دن ہیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہم نے فیصلہ کیاجو کارروائی کرنےکا فیصلہ کرتے ہیں ان کے ہیڈ کوارٹر پر ایکشن ہو گا، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
گزشتہ چند دن میں 3واقعات پیش آئے، جس پرگزشتہ رات بھی کارروائی کی گئی،نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
اگرتشدد ہوا تو اس کا ردعمل ظاہر کریں گے،چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
کہیں دہشتگردی کی کارروائی ہوئی توردعمل حملہ کرنے والوں کے ہیڈکوارٹرز پرہوگا،نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ڈائیلاگ یا فوجی آپریشن یا کوئی اور آپشن ہو،متفقہ ہونا چاہیے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ایوان کو یقین دلاتا ہوں کہ حکومت فوکس، مخلص اور نیک نیت ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
یہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہے،امن قائم نہ ہو تو یہاں کچھ نہیں ہو گا، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
جس ملک کو امن وامان کا مسئلہ ہوتا ہے وہاں تمام سیاسی جماعتوں کی متفقہ رائےہوتی ہے، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہمارے دشمن ملک میں پھیلے ہوئے ہیں،وزیر داخلہ چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
جب تک پالیسی نہیں ہوگی ان حالات کا مقابلہ نہیں کرسکتے، چودھری نثار

سلامتی کے معاملے پرسیاست نہیں ہونی چاہیے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
تنکا تنکا جوڑ کر خود کو محفوظ بنانا ہے،وزیر داخلہ چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہمارا مقصد نیک ہے، ملک کو فساد سے نجات دلانا چاہتے ہیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
میں نے کہاسیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن نہیں، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
ہمارا بنیادی مقصد دہشت گردوں کے مراکز کو ختم کرنا ہے، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں تحریک انصاف کے نمایندے کو شامل کیا گیا، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
اسلام آباد اور اطراف پونے دو لاکھ غیر رجسٹرڈ لوگ بستے ہیں، وزیرداخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
طالبان سے کرکٹ کھیلنا میری تجویز نہیں تھی، ایک صحافی کے سوال کا جواب دیا، نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
پاکستان میں26 انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں، آپس میں کوئی رابطہ نہیں ہے، وزیرداخلہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
نیکٹا کے جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ میں تمام ایجنسیوں کی کوآرڈینشن ہوگی،چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
چاہتے ہیں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو، چودھری نثار
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2014
0 comments:
Post a Comment