وزارت پٹرولیم کے آیندہ 5سال میں 200 تیل و گیس کی تلاش کے معاہدے ہونگے
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، وزارت پٹرولیم کے آیندہ 5 سالہ منصوبوں کی منظوری
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
اسلام آباد: 300 نئے کنویں کھودے جائیں گے،حکومتی ترجمان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
گیس کی پیداوار2400 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچائی جائے گی، حکومتی ترجمان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
تیل کی ایک لاکھ بیرل تک پیداوار پہنچائی جائے گی، حکومتی ترجمان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
تیل کے 116 کنویں اور 18 لیز معاہدے کیے گئے ہیں ، وزیر پٹرولیم
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
اس وقت گیس و تیل کی تلاش کے معاہدے 144 ہیں،وزیرپٹرولیم کی بریفنگ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
تیل کے شعبے میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، حکومتی ترجمان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
وزارت ایسی پرکشش مراعات دے جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو،وزیراعظم
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
تیل کی تلاش کےلیے 33 نئی جگہوں کی نشاندہی ہو چکی ، وزیر پٹرولیم
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 11, 2014
0 comments:
Post a Comment