اسلام آباد: ایوان صدر نے صدرممنون حسین کے سرکاری پورٹریٹ پر کوئی بھاری رقم خرچ نہیں کی، پریس سیکریٹری
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 30, 2013
اسلام آباد: ایوان صدر کی جانب سے پورٹریٹ کے لیے کوئی ادائیگی نہیں کی گئی،پریس سیکریٹری صبا محسن
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 30, 2013
اسلام آباد: ایوان صدر کی جانب سے پورٹریٹ پر بھاری رقم خرچ کرنے سے متعلق خبربے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے، پریس سیکریٹری
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 30, 2013
اسلام آباد: مجھ سے منسوب بیان افسوسناک اور پیشہ وارانہ اصولوں کے منافی ہے،پریس سیکریٹری صبا محسن
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 30, 2013
صدرممنون حسین کےسرکاری پورٹریٹ پربھاری رقم خرچ نہیں کی،پریس سیکریٹری
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 30, 2013
0 comments:
Post a Comment