Chinese President visit

Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif hand shake with Chinese President.

Democracy WINS - Pakistan WINS!

Wall street Journal news about democratic Pakistan

PCEC map

This is the original and only map of PCEC.

Mass Transit Bus Projects

Rawalpindi Metro Project

PM meets King Salman

Pakitan stands beside Saudia for its soverignity

Reduction in fares of public transport

Toll free helpline for compaints

Parliament Gallery

Group Photo| Speaker NA Sardar Ayaz Sadiq with Dr. Cyrill Nunn, Ambassador of Germany and Members of Pakistan-Germany Parliamentary Friendship Group

News reel

Followers

Showing posts with label PAF. Show all posts
Showing posts with label PAF. Show all posts

Tuesday, November 26, 2013

#NationalDefence

پاک فوج اور پاک فضائیہ میں ڈرون طیاروں کے بیڑے شامل



راولپنڈی: پاک فوج اور پاک بحریہ میں براق اور شہپر نامی ڈرون طیاروں کے دو بیڑے شامل کرلئے گئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق براق اور شہپر بیڑوں کی شمولیت کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ اور ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خالد احمد قدوائی کے علاوہ مسلح افواج کے سینیئر افسران، سائنسدان اور انجینئرز نے شرکت کی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ نیشنل انجنئیرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن کے ماہرین کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، براق اور شہپر کی پاک فضائیہ اور پاک فوج میں شمولیت ان کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے جس سے مسلح افواج کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔
واضح رہے کہ براق اور شہپر ڈرون طیاروں کے پہلے بیڑے ہیں جو پاک فوج اور پاک فضائیہ میں شامل کئے گئے ہیں، ڈرون طیاروں کی شمولیت سے جہاں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا وہیں مستقبل میں ان طیاروں کو  دیگر سماجی و معاشی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔